تازہ ترین

اظہار تعزیت و ملال

بونی( نمائیدہ چترال ایکسپریس) بونی کی معروف شخصیت سابق زراعت افیسر شمسیار خان نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں ایک ہفتے کے اندر چترال کے تین مختلف علاقوں میں قریبی متعلقین کے خاندانوں میں فوتگیوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ چترال میں ایک ہی ہفتے کے اندر سردار ایوب کی صاحبزادی،بونی موڑگرام کے غفار لال اور مستوج کی معروف شخصیت افضل جان وفات پا گئے ۔ انہوں نے تمام لواحیقن کی تعزیت کے ساتھ ساتھ اُن کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا ہے ۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

إغلاق