گردگان بر گمبد …….پاکستان ٹوریزم ڈویلپمنٹ ٹاسک فورس 

عنایت اللہ اسیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کا خوش ایندنہیں اقدام دنیا کے بلند ترین پولو گراونڈ شندور کو سیاحت کے لیےپر سہولت بنانے کے لیے کثیر فنڈ کا اعلان نہایت حوصلہ افزاء اور قابل تحسین قدم ھے یہ شندور کو انے جانے والوں کے محفوظ اور پر سہولت بنانے اور ایک ھفتے تک مختلف کھیلوں کے انعقاد اور سیاحوں کی رہایش کے لیے محفوظ بنانے سے ملکی سیاحوں کے علاوہ بہت سے بین الاقوامی سیاح بھی چند دن پرسکون اور اطمنان سے گذارنے اور لطف اٹھانے لیے اپنے فیمیلیز اور دوستون کو لیکر تشریف لاییں گے اور گلگت بلتستان اور چترال کے ٹرانسپوٹرز ھوٹل مینیجمنٹ ٹور اوپریٹرز ,خشک میواجات ,ھیرے جوھرات قیمتی پتھر کے کاروبار اور دستکاری مقامی پٹی اینٹیکز کے کاروبار والون کے علاوہ پیارے ملک کو کثیر زرے مبادلہ بھی حاصل ھوگا سیاحت کی غرض سے پاکستان انے والوں کو ویزے کی سہولت دیکر ان کو حفاظت اور سہولیات کے ساتھ ساتھ ہہترین رھنمای ان کو عزت سے گمانا تاکہ پاکستان پولیس اسٹیٹ نہ لگے گڑشتہ سال چترال انے والے سیاحوں کو رات دن پولیس کی نگران میں رکھکر سیاحوں کو ذھنی کوفت اور تنگی کا شکار کیا گیا جس کی وجہ سے گلگت انے والے سیاحوں کی تعداد پچاس گنا کم رہا اللہ تعالی کے فضل سے پاکستان دھشت گردوں سے تقریبا” پاک ھوگیا ھے اور چترال خاصکر پر امن علاقہ ھے اور چترال کے باشندے خود مہمانوں کو عزت سہولت اور حفاظت دینا اپنا فرض سمجھتے ھیں لہذہ سیاحوں پر مستقل نگران مقرر کرنے کا سلسلہ یکسر ختم کیا جاے
اب شندور کو کھلاڑیوں ,تماشاییوں اار سیاحوں کے لیے پر سہولت بنانا بونی سے شندور اور گولا موڑی سے شندور سڑک کو پختہ کیا جایے
شندور کسی بھی جگہ ذمین کے اوپر کوی عمارت تعمیر نہ کیا جاے بلکہ تمام تعمیرات ذمین دوژ ٹیلون کے اندر محفوظ طریقے سے RCC پلرز اور سایڈون میں دیورین بنا کر ھر ٹیم کے لیے الگ الگ کثیر تعداد میں بنای جاییں اور پولو اسٹیڈیم کو ٹیلہ نما اسٹیڈیم کی شکل میں اور وسعت دی جاے
گلگت بلتستان اور چترال کے پولو ٹیموں کے لیے نہایت پر سہولت ذیر زمین پولو کمپلیکس کجھ اس طرح تعمیر کیجایے کہ ان کے گھوڑوں کو بھی سہولت سے جگہ ھو
رات کے محافل کے لیے بھی ٹیلہ نما اسٹیڈیم کجھ اس طرح تعمیر کیجایے کہ خوتین اور مرد حضرات الگ الگ تماشا دیکھ سکیں اور ثقافت کے نام پر ھڑبونگ نہ مچایا جاے اس اسٹیڈیم میں بیرونی مھمانوں اور چترال گلگت سے باھر سے شندور تشریف لانے والوں کے لیے الگ الگ باعزت نشست فراھم کیا جاے
ھر ٹیلے کے نیچے کھلے جگہ میار ھوں تاکہ بارش اور ناگفتہ بہ موسمی حالات میں تماشای محفوظ ھوسکیں ھیوی سولر سسٹم بجلی کی فرھمی سب کے لیے وافر مقدار میں میسر ھوں ھیلی پیڈز کسی صورت میں اسٹیڈیم کے قریب نہ ھوں
کسی بھی تعمیری کام سے پہکے سروے ٹیم بنا کر گلگت بلتستان اور چترال کے پولو پلیر, اور پولو کوچز کی نگرانی کو لازم رکھا جاے
چنکہ شندور فسٹیویل گلگت بلتستان اور چترال کے عوام الناس کے بہترین مفاد میں سال بھر ایک ہفتے کے لیے معقد ھوتا ھے لیذہ اس کو کسی صورت میں سیاست کی نظر نہ کیا جایے اسی میں دونوں علاقے کے باشندوں کا مفاد وابستہ ھے
ایے ملکر اس چند کے خوشیوں کے ایام کو خوشی سے منانے کا تہیہ کرلیں
میرا پیام محبت ھے جہان تک پہنچے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔