تازہ ترین

بجلی صارفین کے لئے بُری خبر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)دروش گریڈ کے اہلکاروں کے مطابق لواری ٹاپ کے قریب بجلی کے مین لائن کے تین سے چارکھمبے برفانی تودے کے زد میں آگئے ہیں۔جس کے وجہ سے چترال میں دد دنوں تک بجلی کی بحالی مشکل بتائی جارہی ہے۔جبکہ دودن بعد گولین گول پاؤر ہاؤس سے بجلی چالو ہونے کے امکانات ظاہر کیے جارہے ہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

إغلاق