ہندوستان کی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کے طورپریکم مارچ کو اتالیق چوک چترال میں عظیم الشان جلسے کا اہتمام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہندوستان کی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کے طورپر جمعہ یکم مارچ کو اتالیق چوک چترال میں عظیم الشان جلسے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ جلسہ عام میں آل پارٹیز،وکلاء برادری،تجاربرادری،پنشینرز اور سول سائیٹزکے نمائندے شریک ہونگے۔جلسہ عام میں شرکت کرکے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں اور اپنی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کریں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔