تازہ ترین

چترال،سین کڑوم بروز کے مقام پر دریا سے ارندو سے تلعق رکھنے والے شخص کی نعش برآمد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ذرائع کے مطابق آج شام ساڑھے چھ بجے کے قریب سین کڑوم بروز کے مقام پر دریا سےتوحید آباد ارندو سے تعلق رکھنے والے شخص محمد اکبر خان کی نعش ملی ہے۔ جس کی عمر60سال سے اوپر بتائی جارہی ہے۔نعش کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال منتقل کی گئی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔