پرئیت بالا کا رہائشی سید نادر شاہ پہار سے گر کر جان بحق

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعرات 14مارچ کوگاؤں پرئیت بالا کا رہائشی سید نادر شاہ ولد شیخ محمد پہاڑ سے گر کر جان بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سید نادر شاہ پہاڑ پر سوختنی لکڑیاں لانے کے لئے گیاہوا تھا ۔ اُن کی نماز جنازہ جمعہ15مارچ کو11بجے پرئیت میں ادا کی جائیگی۔
زر الذهاب إلى الأعلى