تازہ ترین

چترال ماڈل کالج کے پرنسپل ،سٹاف اور طلباء کا سول جج کے امتحا ن میں محمد ذیشان الدین کی شاندار کامیابی پر مبارک باد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال ماڈل کالج کے پرنسپل ،سٹاف اور طلباء نے سول جج کے امتحا ن میں کالج ایلومنائے محمد ذیشان الدین ولد صلاح الدین آف دروش کی شاندار کامیابی پر مبارک باددی ہے اور اُمید ظاہرکی ہے محمد ذیشان الدین کو اس کے آنے والے کیرئیر میں ایسی ہی کامیابیاں ملتی رہینگی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

إغلاق