تازہ ترین

چترال سے تعلق رکھنے والے پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد ایڈ منسٹریٹر اوقاف تعینات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سے تعلق رکھنے والے گریڈ اٹھارہ کے پی ایم ایس آفیسر بشارت احمد کو ایڈ منسٹریٹر اوقاف تعینات کر دیا گیا۔ وہ اس سے قبل فاٹا سیکرٹریٹ میں ڈپٹی سیکرٹری لاء اینڈ آرڈر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے تھے۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

إغلاق