تازہ ترین

پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے دنین میں متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آج صبح چترال کے گاوں دنین گژاندہ میں وسیم خان نامی شخص کے رہائشی مکانات کے اوپر لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے دو کمروں کی چھت گرنے کی وجہ سے تین افراد جان بحق ہو گئے تھے۔پاک آرمی اور چترال ٹاسک فورس کی طرف سے متاثرہ گھرجا کر لواحیقین کے ساتھ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی گئی اورانہیں راشن پیکیجزاور ٹینٹ وغیرہ بھی دیے گئے


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

إغلاق