ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

چترال( محکم الدین) ایون درخناندہ کے معروف شخصیت ریٹائرڈ حوالدار چترال غلام نبی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے.وہ گذشتہ سال سے فالج کےعارضے میں مبتلا تھے.ان کی عمر 82سال تھی .ان کی نماز جنازہ 16اپریل منگل کے روز دن 2بجے ایون موڑدہ قبرستان میں ادا کی جائے گی . آپ ممبر ڈسٹرکٹ چترال عبدالوہاب ,زاہدحسین ,عبدالرشید کے والد تھے .

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔