رہنماپی ٹی آئی سرتاج احمد خان کا ایم پی اے وزیرزادہ کو چیئرمین ڈیڈک مقرر ہونے پر مبارکباد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)رہنما پی ٹی آئی سرتاج احمد خان نے ایم پی اے وزیر زادہ کو ڈیڈک کا چیئرمین مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے چترال میں مزید ترقیاتی کاموں میں تیزی آئیگی۔اور اُمید کا ظہار کیا کہ ایم پی اے وزیر زادہ اپنے صلاحیتوں کو برؤے کار لاتے ہوئے چترال کے ترقی میں اہم کردار ادا کرینگے۔سرتاج احمد خان نے کہا کہ ایک ہفتے کے اندر اپر چترال کے ضلع کے لئے اہم پوسٹوں پر تعیناتی کا عمل بھی شروع ہوگا جس سے اپر چترال کے عشروں8 پر پھیلی ہوئی محروموں کا ازالہ ہوگا اوراپر چترال ترقی کے راہوں پر گامزن ہوگا۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔