تازہ ترین

26اپریل کو ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی کی کتاب’’علامہ محمد غفران اور ڈاکٹر مفتی محمد یونس خالد کی کتاب ’’ریاست چترال تاریخ اور طرز حکمرانی کی رونمائی ہوگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)26 اپریل 2019 بروز جمعہ بوقت 2:00 بجے دوپہر بمقام ٹاؤن ہال میں ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی(تمغہ امتیاز) کی کتاب “علامہ محمد غفران” اور ڈاکٹر مفتی محمد یونس خالد کی کتاب ” ریاست چترال تاریخ اور طرز حکمرانی” کی تقریب رونمائی میئر چترال کے زیر انتظام منعقد ہوگی..

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى