چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت علماء اسلام لوئر چترال کے انتخابات آج چترال میں منعقد ہوئے۔ذرائع کے مطاق سابق ایم پی اے چترال مولانا عبدالرحمن نے232 ووٹ لیکر امیر جمعیت علماء اسلام اور حافظ انعام میمن 167ووٹ لیکر جنرل سیکرٹری لوئر چترال منتخب ہوگئے جبکہ مولانا عبدالشکور نے171 اور قاضی نسیم نے 125ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں