چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مغلاندہ کے مشہور فٹبال پلیئرادریس احمد کے والد محترم عزیز احمدطویل علالت کے بعد گذشتہ رات انتقال کرگئے۔مرحوم محکمہ فارسٹ کے شمشاد علی اورشمشیر احمد مرحوم کے سسر تھے۔ اُن کی نماز جنازہ25اپریل کو بعداز نماز ظہر1:45 بجے مغلاندہ میں ادا کی جائیگی۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں