کھوار نامہ کا بارہواں شمارہ بابا فتاح نمبرچھپ کر مارکیٹ میں آگیا ہے۔
اخری اپڈیٹ 25/04/2019
621 ایک منٹ سے بھی کم
چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) مادر ٹانگ انیشیٹیو فار ایجوکیشن اینڈر یسرچ (مئیر چترال) کے زیر انتظام کھوار نامہ کا بارہواں شمارہ “بابا فتاح نمبر” گندھارا ہندکو بورڈ کے تعاون سے چھپ کر مارکیٹ میں آگیا ہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں