سیکرٹری اطلاعات تحریک تحفظ پاکستان اسلام آبادبدیع الرحمن کا یوم مزدور پر پیغام

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس)سیکرٹری اطلاعات تحریک تحفظ پاکستان اسلام آبادبدیع الرحمن نے ایک پغام میں کہا ہے آج یومِ مزدور منا رہے ہیں۔ ہمارے معاشرے چھٹی منانا اور سمینار میں شرکت کرنے کے علاوہ کچھ نہیں۔ یہ کام بھی وہ لوگ کرتے جن کے گھر میں روٹی ہے۔ مگر مزدور اس دن بھی کام کرتے ہیں۔ نہ کسی مالک کو اور نہ حکو متِ وقت کو توفیق نصیب ہوئی۔ کہ ایک دن کی مزدوری فی سبیل اللہ دے دیا جائے۔۔۔۔۔ میرے پیارے مزدور بھائیوں یہ بات سو فی صد سچ ہے۔حکومتِ وقت کبھی اپ کے لئے وفادار نہیں رہی۔مگر اپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت بالکل نہیں۔ اللہ پاک بڑا عادل، رحیم اور کریم ہیں ۔آپ کو وہ مقام دیا۔جو دنیاکے بڑے بڑے صوفی، عالم اور فاضل کو رات دین کی ریاضت کے بعد شاید نصیب نہ۔ارشادخداوندی ہے۔۔۔ الکسبُ حبیب اللہ۔۔۔آپ اللہ پاک کے دوستوں میں شامل ہیں۔اللہ پاک کا بڑا کرم آپ پر ہے۔ایک مزے کی بات آج کے سارے تقاریر بھی انگریزی میں انگریزون کو خوش کرتے گزر جائے گا۔مگر تحریکِ تحفظ پاکستان پرعزم ُپہلے غریب اور مزدور اور اس کےبعد دوسرے۔آئین ہمارے ساتھ دین۔ یہ اپ کی پارٹی ہے۔اللہ پاک اپ کے حامی و ناصر ہو۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔