وریجون (جمشید احمد)موڑکھو وریجون کے معروف سماجی شخصیت شیر حبیب المعروف دوکانچی لال انتقال کر گے۔ ان کی عمر90سال تھی۔مرحوم ہیڈ ماسٹر محمدحبیب کے والد بزرگوار تھے۔ ان کی نماز جنازہ بعد آز نماز جمعہ وریجون سنگالندور میں آدا کی جائے گی۔مرحوم ایک خوش اخلاق اور ہردلغزز انسان تھے۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں