چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تریچ میر ڈرائیور یونین ضلع چترال کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر صابر احمد یونین کے دفتر میں منعقد ہوا اس موقع پر تحصیل دروش کیلئے ممتاز علی جان کو صدر،فاروق علی شاہ کو جنرل سیکرٹری اور رحمت دین کی نائب صدر نامزدگی پر اتفاق ہوا جس کا نوٹفیکشن جون کے دوسرے ہفتے جاری کرنے کے بعد اُن سے حلف لیا جائیگا۔
تریچ میر ڈرائیور یونین ضلع چترال کا ہنگامی اجلاس،ضلع بھر کے خستہ حال روڈوں کی صورت حال پر برہمی کا اظہار
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں