چترال کے قابل فخر بیٹے سہیب احمد پاکستان نیوی Cadet Term 2019-A ریگولر کمیشن کے لیے منتخب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اسلام آباد (نمائندہ چترال آفیئر) چترال کے قابل فخر بیٹے سہیب احمد پاکستان نیوی Cadet Term 2019-A ریگولر کمیشن کے لیے منتخب ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق چترال دروش گاؤں لاوی سے تعلق رکھنے والے قابل نوجوان سہیب احمدولد اقبال الدین سابق ایس۔ایچ۔او تھانہ موڑکہو حال تھانہ بونی کوپاکستان نیوی Cadet Term 2019-A ریگولر کمیشن کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ سہیب احمدنے اپنی کامیابی کو والدین کی دعا ؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔