ضلع اپراورلوئر چترال کے گورنمنٹ کالجوں میں ایف اے/ ایف ایس سی کےآن لائن داخلے6جولائی سے شروع ہورہے ہیں

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلع اپرچترال اور ضلع لوئر چترال کے گورنمنٹ کالجوں میں ایف اے/ ایف ایس سی کے آن لائن داخلے جولائی کی چھ تاریخ سے شروع ہورہے ہیں۔ نئے اضلاع کے قیام کے بعد اپر چترال کے امیدوار صرف گورنمنٹ کالج بونی اور گورنمنٹ گرلز کالج بونی میں  جب کہ  لوئر چترال ضلع کے امیدوار گورنمنٹ کالج چترال اور گورنمنٹ گرلز کالج چترال میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ تاہم اے گریڈ رکھنے والے امیدوار کسی بھی کالج میں درخواست دینے کے اہل ہونگے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔