ڈی سی لوئر چترال کےطرف سے چترال میں ایک مہینے کے لئے دفعہ 144نافذ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے  03 جولائی سے ایک ماہ کے عرصے کے لئےضلع میں دفعہ 144 نافذ کردیا ہے. دفعہ144 لگانے کا مقصد جشن شندور کے موقع پر کچھ عناصروں کی طرف سے روڈز بلاک کرنے اورامن امان کی فضا کوخراب کرنے کی  کوشش کوانتظامیہ کی طرف سے ناکام بنانابتایا گیا ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔