شندور ( محکم الدین ) شندور پولو فیسٹول کے پہلے میچ میں غذر ٹیم نے لاسپور ٹیم کو 7 کے مقابلے میں 8 گولوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی .اس میچ کے مہمان خصوصی وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان تھے .
شندورپولو فیسٹول کے پہلے میچ میں غذرٹیم نے لاسپورٹیم کو 7کے مقابلے میں 8 گولوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں