چترال پریس کلب کے زیر اہتمام اتوار کو صبح 10بجے سیلاب (گلاف) سے متاثر ہ گولین وادی کے چشمہ کےمقام پر پریس فورم منعقد ہوگا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال پریس کلب کے زیر اہتمام اتوار کو صبح 10بجے گلیشر پھٹنے کے نتیجے میں سیلاب (گلاف) سے متاثر ہ گولین وادی کے چشمہ کے مقام پر پریس فورم منعقد کیا جارہا ہے جس میں تمام متاثرین سیلاب اپنے مسائل بیان کریں گے۔ چترال پریس کلب کے صدر ظہیر الدین نے گولین کے تمام متاثرین کو اس فورم میں شریک ہوکر علاقے کے مسائل بیان کرنے کی دعوت دی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔