پشاور(چترال ایکسپریس )محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے حکام نے صحت کے شعبہ میں بزنس کرنے والے افسران اورملازمین سے متعلق ریکارڈ فوری طور پر طلب کرلیاہے،اس حوالے سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مراسلہ جاری کردیا گیا ہے،
محکمہ صحت خیبرپختونخوکاصحت کےشعبہ میں بزنس کرنے والےافسران اورملازمین سے متعلق ریکارڈ فوری طور پرطلب
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں