سنوغور،جوان سال لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔

اپرچترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) اپر چترال سنوغور سے تعلق رکھنی والی فرسٹ ائیر کی طالبہ جوان سال ثنا سید دختر سید نظار علی شاہ نے بدھ کے روز سہ پہرساڑھے پانج بجے کے قریب دریا میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق طالبہ نے ایف ایس سی کے امتحان میں نمبر کم آنے کی وجہ سے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔نعش چرن پل کے نزدیک دریا سے برآمد کرکے ہسپتال پہنچائی گئی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔