انتقال پر ملال۔چترال کے معروف عالم دین، سابق امیرجماعت اسلامی تحصیل موڑکہوقاری محمدامان بقضائے الہی انتقال کر گئے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے معروف عالم دین، سابق امیرجماعت اسلامی تحصیل موڑکہواور سابق خطیب گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج کو ہاٹ روڈپشاورقاری محمدامان بقضائے الہی انتقال کر گئے ا نہیں بدھ کے روز آبائی قبرستان سماگول موڑکہو سپرد خاک کر دیا گیا۔ سوگواران میں ڈاکٹررحمت امان، روح الامین ، عزیز الرحمن اور ڈاکٹررکن الدین شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔