انتقال پُرملال:آئی ایس ایف چترال کے صدر نذیر احمد کے والد انتقال کرگئے۔نماز جنازہ شام30نومبرکو پرپش میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آئی ایس ایف چترال کے صدر نذیر احمد کے والد محترم شیر حیدر ٹھیکہ ڈار آف جغور پشاور میں انتقال کرگئے۔ان کی نمازجنازہ آج شام پرپش اویر میں ادا کی جائیگی۔جبکہ فاتحہ خوانی اُن کے رہاشگاہ جغور میں پیر کے روز سے ہوگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔