دروش کے علاقہ نگر میں مویشی خانہ گرنے کی وجہ سے زوجہ سبحان الدین جان بحق

دروش (نمائندہ چترال ایکسپریس)ہفتہ کے روزنگر دروش میں مسمی احسان الحق ولد میر برات کے مویشی خانہ گرنے کی وجہ سے مسماۃحسنات بی بی زوجہ سبحان الدین دختر اکبر سکنہ کیسو کوڑ کی موت واقع ہوئی۔ وقوع پر مقامی پولیس اور مرحومہ کے بھائی حفیظ اللہ ولد اکبر نے سسرال والوں کی جانب سے متضاد بیانات کیوجہ سے اس وقوع کو حادثہ کے بجائے باقائدہ منصوبہ بندی کے تحت کاروائی کے شعبے میں نعش کو پوسٹمارٹم کیلے ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش لے گئے جہاں پر لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کیوجہ سے نعش کوڈی ایچ کیو ہسپتال چترال پہنچایا گیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔