انتقال پُرملال:مولانا نقیب اللہ رازی کے والدمحترم انتقال کرگئے۔نماز جنازہ 25دسمبردوبجے شیشی کوہ میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریسٌمولانا نقیب اللہ رازی کے والد محترم سابق امیر جمعیت علماء اسلام چترال مولانا سعید اللہ صاحب طویل علالت کے بعد وفات پاگئے۔اُن کی نمازجنازہ بیرگہ شیشیکوہ میں 25دسمبر کودو بجے ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔