انتقال پرملال گرم چشمہ روئ سے تعلق رکھنے والے مشہور لوک گلوکار رحمت خان انتقال کر گئے۔۔۔

 

چترال )نمایندہ چترال ایکسپرس(گرم چشہہ رویٸ سے تعلق رکھنے والے کھوار اور یدغا زبان کے مشہور لوک گلوکار رحمت خان میکی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔۔۔۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔نماز جنازہ اج 4 بجے اباٸی گاوں روٸی میں ادا کی گٸ۔سوگواران میں بیٹے نورخان,میرزہ امان خان’ڈرایٸور حاکم خان  گلاب خان اور نواسہ سابق یو سی تحصیل ناظم خوش محمد گرم چشمہ شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔