انتقال پُرملال:دروش کے معروف سماجی شخصیت الحاج حاکم رستم نواز انتقال کرگئے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)دروش کے معروف سماجی شخصیت الحاج حاکم رستم نواز انتقال کرگئے مرحوم کو جمعہ کے روز دروش میں سپردخاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں چترال کے سماجی،سیاسی،سرکاری اور تمام کاتب فکر سے تعلق رکھنے والے شخصیات نے شرکت کی۔
مرحوم چترال کے معروف شخصیت صوبیدار محبوب عالم خان مرحوم کے چھوٹے بھائی،منیجر بینک اسلامی محمد رضا خان،شجاعت عالم،سہاد عالم کے والد،پولو کوچ افتاب عالم،نثار احمد رضاخیل،ارشاد عالم مکرر کے چچا اور حاکم امیر نہراب خان،مہربان الہی حنفی،ڈاکٹر محمود عالم،مرحوم فدا الرحمن اور سابق ناظم (یوسی II) طارق عزیز کے سسر تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔