*منشیات فروشوں کے گرد گرا تنگ، پولیس کو بڑی کامیابی، بد نامے زمانہ منشیات فروش گرفتار*

    1. چترال )نمایندہ چترال ایکسپریس)تفصیلات کے مطابق منشیات کے خلاف جاری مہم میں چترال پولیس نے کار روائی کرتے ہوۓ علاقہ گولد ور سے ملزم عزیز کے قبضے سے 119 گرام چرس اور 9 گرام ہیروئن برآمد کرلیا جبکے علاقہ دنین سے ملزم اسرار کے قبضے سے 118 گرام چرس ، علاقہ مستاجپندۂ سے ملزم منیر کے قبضے سے 55 گرام چرس برآمد ،علاقہ راغ سے ملزم امجد کے قبضے سے 55 گرام چرس برآمد، ملزمان گرفتار مقدمات درج ۔
      علاقہ گرم چشمہ سے ملزم غلام حبیب کے قبضے سے 47 گرام چرس برآمد ، علاقہ دروش سے ملزم شیر حیات سکنہ گنگ ایوں کے قبضے سے 115 گرا م چرس برآمد ، ملزمان گرفتار مقدمات درج ۔
      ڈی پی او چترال نے اخباری نمائندوں سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام کو کسی بھی صورت نا ا مید نہیں کریں گے ۔ چترال کو منشیات فروشوں سے پاک کرکے چھوڑیں گے ۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔