چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)قاضی فضل معبود المعروف (میاں جی استاد) ساکن لنگہ دروش بقضائے الہیٰ انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ جمعہ 7فروری کو 11بجے بمقام حیوانات ہسپتال کوٹگال گول دروش میں ادا کی جائے گی۔سوگواران میں ماسٹر داؤد،فدا احمد اور مولانا شفیق احمد شامل ہیں۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں