ٹی ایم اوچترال قادر ناصرریجنل میونسپل آفیسرملاکنڈ ڈویژن تعینات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تحصیل میونسپل آفیسر(ٹی ایم او) چترال قادر ناصرکو ریجنل میونسپل آفیسرملاکنڈ ڈویژن تعینات کردیا گیا. خیبرپختونخوا لوکل کونسل بورڈ کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق قادرناصربی پی ایس 18(ایڈمن کیڈر) کو فوری طور پر ملاکنڈ ڈویژن کیلئے ریجنل میونسپل آفیسرتعینات کردیا گیا .

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔