چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ چترال پریس کلب کے پروگرام ‘مہراکہ”میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے اور چترال میں پی ٹی آئی کے موجود ہ دور حکومت میں اپنی کارکردگی سے عوام کو آگاہ کریں گے۔ یہ پروگرام سہ پہر تین بجے پریس کلب کے اڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں