ریجنل میونسپل افیسرملاکنڈ قادرناصرکاتبادلہ، ٹی ایم او ٹاون ٹو پشاورتعینات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ریجنل میونسپل آفیسر ملاکنڈ قادر ناصر تحصیل میونسپل افیسر(TMO)ٹاون ٹو پشاور تعینات کردئے گئے۔وہ حال ہی میں ٹی ایم او چترال سے تبادلہ ہوکر ریجنل میونسپل افیسر ملاکنڈ تعینات ہوگئے تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔