تازہ ترین

آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان کے چترال میں ریجنل منیجر معراج الدین ترقی پاکر خیبر پختونخو ا ور پنجاب کا ریجنل ہیڈ تعینات

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان کے چترال میں ریجنل منیجر معراج الدین کو ترقی دے کر خیبر پختونخو ا ور پنجاب کا ریجنل ہیڈ تعینات کردیا گیا ہے۔اس سے قبل وہ آغا خان ایجوکیشن سروس میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ معراج الدین کینیڈا کی ایک معروف یونیورسٹی سے منیجمٹ کا کورس اور کراچی یونیورسٹی سے کیمسٹری میں ایم۔ فل بھی کرچکے ہیں۔وہ جولائی 2018ء سے چترال میں اے کے ایچ ایس کے ریجنل منیجر کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھالے ہوئے تھے۔

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى