ڈی ایچ او لوئر چترال تبدیل،نئے ڈی ایچ او کی تقرری تک ڈی ایچ او اپر چترال ڈی ایچ او لوئر چترال کی زمہ داری سنبھالینگے

پشاور(چترال ایکسپریس)لوئر چترال کے ضلعی ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) مجیب الرحمان کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور انہیں پشاور میں ڈی جی ہیلتھ سروسز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
کے پی محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئے ڈی ایچ او کی تقرری تک اپر چترال کے ڈی ایچ او زلوئر چترال کے محکمہ صحت کی دیکھ بھال کریں گے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔