تازہ ترین

چترال پر اللہ پاک کا خاص کرم،چترال سے تعلق رکھنے والے کرونا کے دو مشتبہ مریضوں کے رزلٹ نگٹیو

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ دنوں چترال سے کرونا وائرس کے دو مشتبہ مریضوں کو ٹیسٹ کے لئے پشاور منتقل کیا گیا تھا جس میں سے ایک پرکوسپ مستوج کے شجاع الرحمن جبکہ دوسرا چترال جغورسے تعلق رکھنے والا حنیف اللہ ولد میر ضت اللہ شامل تھے۔جن کا پشاور میں ٹیسٹ کیا گیا جن کی رپورٹ نگیٹیو آئی ہے۔

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى