صوبائی حکومت کا تمام اضلاع میں پکوڑوں،سموسوں،برف اور تندور کے علاوہ ہر قسم کی دکانیں شام4بجے بندکرنے کا اعلان

چترال(چترال ایکسپریس)‏اطلاع برائے عوام الناس
صوبائی حکومت کے مطابق کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظرتمام اضلاع میں پکوڑوں،سموسوں،برف اور روٹی کے تندور کے علاوہ ہر قسم کی دکانیں شام4بجے بند ہوگی جبکہ پکوڑوں،برف اورروٹی کے تندور افطاری کے بعد بند ہوگی۔اعلامیہ جاری

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔