تازہ ترینمولانا خلیق الزمان

عورت اسلام کےسایہ عاطفت میں قسط نمبر2

تحریر:مولانا خلیق الزمان۔۔۔

Advertisements

یہ تھی اس کے ساتھ ہونے والے سلوک کی عمومی کیفیت۔لیکن اسلام نے عورت کو عزت کی مسندعطاکی۔اس کی عظمت اور حفاظت کی مناسبت سےاسےحقوق مرحمت فرمائے۔اسے گھر کی ملکہ بنایا۔اس ظالم تہزیب وسقافت کودفن کردیا جو عورت کو ہوس کا کھلونا سمجھتی تھی۔اسلام نے عورت کومردکی رفیقہہ حیات بنایا۔اس کے ساتھ عدل وانصاف اور مساوات کاوہ حکیمانہ اور عادلانہ برتاؤ کیا کہ جاہلیت کی غلط تہزیب کودفن کردیاگیا،اسے مرد کیلئے صرف متاع تسکین نہیں بلکہ شریک حیات کادرجہ دیا،اس کیلئے حق ملکیت تسلیم کرایا،وراثت میں اسکا حصہ مقرر کیا،ایمان اور عمل کے میدان میں مرد کے ساتھ ساتھ عورت کی نیکیوں اور اجر وثواب کا اعلان خود اللہ تعالیٰ نے کیا،فرمایا تم میں سے کسی عمل کرنے والے کاعمل ضائع نہیں کرونگا،خواہ کوئ مرد ہو یا عورت،،،(جاری)

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى