تازہ ترین

پی ٹی آئی لوئر چترال کے جنرل سکرٹری شہزادہ فصیل صلاح الدین کی جانب سے دروش کے مختلف متاثریں میں امدادی پیکیچ تقسیم۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال کے جنرل سکرٹری شہزادہ فصیل صلاح الدین کی جانب سے دروش کے مختلف متاثریں میں امدادی پیکیچ تقسیم۔ منگل کے روز پاکستان تحریک انصاف ضلع لوئر چترال کے نو منتخب جنرل سکرٹری شہزادہ فیصل صلاح الدین نے دروش کے مختلف کرونا مثاثرین مستحق خاندانون میں امدادی پیکیچ اشیائے خورد نوش تقسم کیا۔اس موقع پر جنرل سکرٹری پاکستان تحریک انصاف لوئر چترال شہزادہ فیصل صلاح الدین کا کہنا تھا کہ دروش کے متختلف دیہات کے مستحق خاندانوں کو مزید امدادی پیکیچ دیئے جائیں گے ایک ہی ٹائم میں یہ تمام عمل انہتائی مشکل ھے لہدا باری باری تمام۔مستحق افراد تک امدادی پیکیچ پہنچایا جائے۔اج سے اس مہیم کا اغاز ھوا۔انشاءاللہ اس امدادی سلسلے کو اخری کرونا متاثر تک جاری رکھنے کی کوشیش کریں گے۔یاد رھے یہ امداد پیکیچ زاتی حیثیت پہ دی جارہی ھے کسی ادارے کی جانب سے نہیں

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى