جے یو آئی اپرچترال کے امیر نے ضلعی عمومی کے رکن مولانا فدا الرحمن کی بنیادی رکنیت معطل کردی

اپرچترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت علماء اسلام اپر چترال کے امیرکی طرف سے جاری ایک اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعیت علماء اسلام اپرچترال کے امیر نے ضلعی عمومی کے رکن مولانا فدا الرحمن کی بنیادی رکنیت معطل کردی ہے۔ جمعیت علماء اسلام کے سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا فدا الرحمن کی بار بار صوبائی جماعت اور ضلعی جماعت کے فیصلوں کے خلاف ورزی اور دستور جمعیت کو پامال کرنے کی وجہ سے ضلعی امیر نے ان کی بنیادی رکنیت معطل کردی ہے۔لہذا وہ آئیندہ جمعیت علمائے اسلام کے کسی بھی اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتا ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔