اپرچترال،ڈی سی شاہ سعود اور ڈی پی او ذولفقار احمد تنولی کا مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں میں ماسک کی تقسیم

اپرچترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈپٹی کمشنراپرچترال شاہ سعود نے ڈی،پی،اواپرچترال ذولفقا ر احمد تنولی کے ہمراہ اپرچترال میں عوام الناس میں ماسک تقسیم کیے۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے۔ انہوں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے اور ماسک کی اہمیت کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دی اور ان کو ماسک کا استعمال یقینی بنانے کے حوالے سے سختی سے تاکید بھی کی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔