تازہ ترین

پی ایم ایل (ن) لوئر چترال کے تحصیل صدر کوثر ایڈوکیٹ کانیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کو صدر ڈسٹرکٹ بارچترال منتخب ہونے پر مبارکباد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع لوئیر چترال کے تحصیل صدر نے اپنی اور مسلم لیگ ن چترال کی جانب سے نیازاے نیازی ایڈوکیٹ ترجمان مسلم لیگ ن چترال کو صدر ڈسٹرکٹ بار ایوسی ایشن چترال منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔اُنہوں نے امیدکا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئے صدر قانون کی علمبرداری اور انصاف کی فراہمی میں حائل روکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کرینگے۔

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى