ضلعی صدر پی ایم ایل (ن) چترال نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کا نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کو صدر ڈی بی اے چترال منتخب ہونے پر مبارکباد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ چترال کے صدر نویدالرحمٰن چغتائی ایڈوکیٹ نے اپنے ایک اخباری بیان میں نیاز احمد نیازی ایڈوکیٹ کو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ موصوف چترال بار ایسوسی ایشن کو مزید مستحکم بنیادوں پر استوار کرانے میں اپنا خصوصی کردار ادا کریں گے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔