تازہ ترین

چترال بونی روڈ پر واقع راغ گاؤں کے جنگل میں منگل کی سہ پہر کو آگ بھڑک اٹھی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال بونی روڈ پر واقع راغ گاؤں کے جنگل میں منگل کی سہ پہر کو

Advertisements

آگ بھڑک اٹھی جہاں صنوبر اور شاہ بلوط موجود ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق آتشزدگی کا مقام کافی بلندی پر ہے جہاں آگ کے شعلے چاروں طرف پھیل کر درختوں کو آپنی لپیٹ میں لے رہی ہیں۔ آتشزدگی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی جبکہ آخری اطلاعات آنے تک آگ بجھانے کی کوئی کوشش شروع نہیں ہوئی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى