وزیراعلی محمود خان کا سابق وفاقی محتسب اورسابق چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ سید عثمان علی شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سابق وفاقی محتسب اور سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ سید عثمان علی شاہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔