ھدہتہ الھادی پاکستان کی طرف سے اپر چترال کے لیے مفتی اسداللہ  صدر اور مرسلین خان  جنرل سیکرٹری منتخب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ھدہتہ الھادی پاکستان نے لوئر چترال کے بعد اپر چترال کے لیے مفتی اسداللہ کو صدر اور مرسلین خان کو جنرل سیکرٹری منتخب کرکے اعلامیہ جاری کردیا ۔۔ہدیہتہ الھادی پاکستان ایک غیر انتخابی جماعت ہے جوملک میں فرقہ واریت۔ لسانیت شدت پسندی کے خلاف متحرک ہے جبکہ نظریہ پاکستان دینی اقداراوراصلاح معاشرہ کیلیے بھی سرگرم جماعت ہے ۔۔اس جماعت کی خاص بات یہ ہےکہ کسی بھی جماعت کا صاف کردار کا حامل بندہ اس کا ممبراورعہدیداربن سکتا ہے۔۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔