چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) محراب الرحمن (بابو) ولد محراب غلام ساکن ریحانکوٹ انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصے سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔سوگواران میں محراب غلام(باپ)رحمت غلام،کاکا غلام(چچا) محمد حسین،اعجاز حسین(بھائی)،شیر غلام چچا زادبھائی،شاریکی ودیگر شامل ہیں۔اُن کی نماز جنازہ10جولائی بروزجمعہ بعد از نماز عصر6بجکر 40منٹ پر گورنر ہاؤس چیوڈک میں ادا کی جائیگی۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں